دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 21 فلسطینی اسرائیلی فوج کے زیر حراست

اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

663847
دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 21 فلسطینی اسرائیلی فوج کے زیر حراست

اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

 اسرائیلی فوج کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے  دریائے اردن کے شمالی اور جنوبی علاقے میں کاروائیوں کے دوران پتھر اور مولوٹوف کوکٹیل پھینکنے اور دہشت گرد واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں 21 فلسطینوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔  زیر حراست تین فلسطینی حماس کے رکن ہیں ۔

اسرائیلی فوج روزانہ مختلف بہانوں کیساتھ فلسطینوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں