اسرائیلی فوج دریاے اردن سے 22 فلسطینوں کو پکڑ کرلے گئی

اسرائیلی  فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں سے 22 فلسطینیوں کو گرفتار  کرلیا ہے

661751
اسرائیلی فوج  دریاے اردن سے 22 فلسطینوں کو پکڑ کرلے گئی

اسرائیلی  فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں سے 22 فلسطینیوں کو گرفتار  کرلیا ہے۔

 اسرائیلی  فوج کے مطابق ، دریائے اردن کے مغربی کنارے میں موجود   بعض دیہاتوں    میں  فوج  نے   حماس کے  کارکنوں  کی روپوشی کے شبے میں یہ کاروائی کی ۔

اسرائیلی فوج نے  مختلف بہانوں  کی آڑ میں ہر روز فلسطینوں کے خلاف چھاپے مارنا جاری رکھا ہوا ہے۔

   فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 7 ہزار فلسطینی قید ہیں۔



متعللقہ خبریں