ایران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بوس،متعدد افراد ہلاک

ایران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک  اور زخمی ہوگئے۔

655213
ایران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بوس،متعدد افراد ہلاک

 

ایران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں مت

ایران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 30 فائرفائٹرز ہلاک جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ 

ایران کے دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے میں واقع 17 منزلہ کمرشل عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جسے بجھانے کے لیے فائر فائٹرز کی بڑی تعداد مصروف تھی کہ اسی دوران عمارت زمین بوس ہوگئی۔

 ایران کی ایمرجنسی میڈیکل سروس کے سربراہ نے کہا ہے کہ واقعے میں کم از کم 30 فائر فائٹر ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ 17 منزلہ عمارت 1960 کے عشرے میں تعمیر ہوئی تھی اور اس میں شاپنگ مال بھی تھا۔

 



متعللقہ خبریں