اسرائیلی فوجیوں نے ایک  فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے کے شہر تل کرم کے قریب ایک فوجی چیک پوسٹ پر چاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک  فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے ۔

654418

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ فوجی چیک پوسٹ پر چاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے والے فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا  گیاہے ۔

فلسطین کی وزارت صحت   نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے 44 سالہ ندال داؤد مہداوی  کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں حملہ آور ہونے کے دعوؤں کیساتھ فلسطینوں کو ہلاک کرنے کی وجہ سے ان پر کڑی نکتہ چینی کر رہی ہیں ۔

متعللقہ خبریں