تہران کی فضاوں میں محو پرواز پراسرار ڈورن مار گرایا گیا:ایرانی فوج

ایرانی فضائیہ نے دارالحکومت تہران کے وسط میں ایک بغیر پائلٹ جاسوس طیارے پر فائرنگ  کرتےہوئے  اسے مار گرایا ہے

652805
تہران کی فضاوں میں محو پرواز پراسرار ڈورن مار گرایا گیا:ایرانی فوج

ایرانی فضائیہ نے دارالحکومت تہران کے وسط میں ایک بغیر پائلٹ جاسوس طیارے پر فائرنگ  کرتےہوئے  اسے مار گرایا ہے۔

گزشتہ روز  صوبہ تہران کے گورنر عیسیٰ فرہادی  نے تہران کی فضاوں میں  اس ڈرون کی جانب فائر کیے جانے کی اطلاع دی  اور کہا ہے کہ یہ تہران کے نوفلائی زون میں داخل ہوگیا تھا۔

البتہ گورنر کا کہنا ہے کہ   یہ بغیر پائلٹ طیارہ فوجی نہیں تھا اور ہم یہ بھی نہیں جانتے ہیں کہ یہ کس کی ملکیت  ہے۔

 



متعللقہ خبریں