موصل: میزائل گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

عراقی شہر موصل  کے علاقے  الضباط   پر میزاَل حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

649447
موصل: میزائل گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

عراقی شہر موصل    کے علاقے  الضباط   پر میزاَل حملے میں  11 افراد ہلاک ہو گئے۔

 یہ میزائل  ایک گھر پر گرا  جس میں  ایک ہی خاندان کے افراد ہلاک ہو ئے۔

 عراقی فوج نے   شہر کے چار محلوں  پر مزید کنٹرول حاص کر  تےہوئے  جنوب کی جانب پیش قدمی  شروع کر دی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ شہر سے ہجرت کرنے والے افراد کی تعداد  1 الکھ 73 ہزار کے قریب  پہنچ چکی ہے۔



متعللقہ خبریں