عراق: خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

بغداد کے مشرق میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ  خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے

646683
عراق: خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ  خود کش   حملے میں 11 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق  مشکوک حرکات کا احساس ہونے پر سکیورٹی فورسز نے مشتبہ گاڑی پر فائرنگ کی لیکن خود کش حملہ آور نے گاڑی کو اڑا دیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں