عراقی فوج کی موصل میں پیش قدمی

موصل ٹیلی ویژن اسٹیشن کی عمارت  کو  مکمل طور پر     کنٹرول    میں لے لیا گیا ہے

641470
عراقی فوج کی موصل میں پیش قدمی

عراقی شہر موصل کو دہشت گرد تنظیم داعش سے پاک کرنے  کے  زیر مقصد   17 اکتوبر سے جاری  عراقی فوج  اور امریکی  قیادت میں  اتحادی قوتوں   کی   کاروائیاں جاری ہیں۔

عراقی قوتوں کی    پیش قدم جاری ہے،   موصل کے تین  محلوں میں  داخل ہونے والی عراقی فوج تا حال ان مقامات کا کنٹرول  مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں نہیں  لے سکی۔

البتہ موصل ٹیلی ویژن اسٹیشن کی عمارت  کو  مکمل طور پر     کنٹرول    میں لے لیا گیا ہے۔

دوسری  جانب  داعش   خود کش حملوں کے ذریعے   عراقی قوتوں کی پیش  قدمی کو روکنے کے  درپے  ہے۔

القدس محلے سے  راہ فرار اختیار کرنے والے   500 شہریوں کو محفوظ مقامات  میں قائم کردہ کیمپوں میں  مقیم کرا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں