اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے فلسطینی خاتون کو ہلاک کردیا ہے

اسرائیلی  پولیس کے ترجمان   کی جانب  سے جاری کردہ تحریر ی     بیان      میں  کہا گیا ہے کہ    ایک فلسطینی  خاتون کی جانب سے کیے جانے والے چاقوؤں کے حملے  کی کوشش کی جس کی وجہ  سے اسے ہلاک کردیا گیا

641063
اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے فلسطینی خاتون کو ہلاک کردیا ہے

اسرائیل کی سیکورٹی فورسز  نے مقبوضہ القدس اور دریائَ اردن کے مغربی کنارے  کے درمیانی علاقے   قلندیہ میں  میان ایک چیکنگ پوسٹ پر  چاقووں سے حملہ کیے جانے کے الزام میں  ایک فلسطینی خاتون  ہلاک کردیا ہے۔

اسرائیلی  پولیس کے ترجمان   کی جانب  سے جاری کردہ تحریر ی     بیان      میں  کہا گیا ہے کہ    ایک فلسطینی  خاتون کی جانب سے کیے جانے والے چاقوؤں کے حملے  کی کوشش کی جس کی وجہ  سے اسے ہلاک کردیا گیا ۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا  ہے کہ       اس حملے کے دوران کوئی پولیس والازخمی نہیں ہو ا ہے۔

فلسطین کی جانب سے ابھی تک اس سلسے میں کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اسرائیلی سیکورٹی  فورسز  گزشتہ ایک سال  سے  فلسطینیوں کی جانب سے   چاقووں کے حملے کے الزام میں کئی ایک افراد کو ہلاک کردیاگیا ہے۔

اسرائیل نے سن 1967  سے  اب تک  پورے علاقے پر   قبضہ کررکھا ہے۔



متعللقہ خبریں