اسرائیلی فوجی حکام کو فلسطینی حکام کے ساتھ تمام سول رابطے منقطع کرنے کا حکم

اسرائیل کے وزیر دفاع  آوگڈور لیبر مین نے اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو فلسطینی انتظامیہ کے حکام کے ساتھ تمام سول رابطوں کو منقطع کرنے کا حکم دے دیا

637456
اسرائیلی فوجی حکام کو فلسطینی حکام کے ساتھ تمام سول رابطے منقطع کرنے کا حکم

اسرائیل کے وزیر دفاع  آوگڈور لیبر مین نے اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو فلسطینی انتظامیہ کے حکام کے ساتھ تمام سول رابطوں کو منقطع کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی اطلاع کے مطابق  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ فلسطین میں تمام غیر قانونی اسرائیلی رہائشی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر بند کرنے کے مطالبے پر مبنی فیصلہ بل کی منظوری سے فوراً بعد   اسرائیلی کے وزیر دفاع لیبر مین نے اسرائیلی فوجی حکام کو فلسطین فریقین کے ساتھ تمام سول رابطے منقطع کرنے کا حکم دیا۔

خبر کے مطابق آویگڈور لیبر مین نے یہ فیصلہ  اسرائیلی اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سکیورٹی کوآرڈینیشن  کے دائرہ کار میں کیا ہے۔



متعللقہ خبریں