شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی میں 19 دہشت گرد ہلاک

آپریشن  میں   دہشت گردوں کی دو پناہ گاہوں، تین     مورچوں اور ایک لاجسٹک        مقام  کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے

627508
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی میں 19 دہشت گرد ہلاک

 

شمالی عراق کے  علاقے  غارا  پر   فضائی کاروائی     سے  دہشت گرد تنظیم PKK کے  19 دہشت گردوں کو   ہلاک  کر دیا گیا ہے۔

مسلح افواج کی جانب سے  جاری کردہ    اعلامیہ کے مطابق  غارا علاقے پر    ترک فضائیہ  کے طیاروں نے     ایک کاروائی   کی ،  جس دوران   سرحدی محافظ قوتوں پر حملے کی تیاری میں ہونے کا تعین کردہ     دہشت گرد تنظیم کے  19 کارکنان کو    وہیں پر  بے بس کر دیا گیا ۔

آپریشن  میں   دہشت گردوں کی دو پناہ گاہوں، تین     مورچوں اور ایک لاجسٹک        مقام  کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں