ایران میں ایمبولینس ہیلی کاپٹر کا حادثہ ،5 افراد ہلاک

ایران میں زخمیوں کو لے جانے والے ایک ایمبولینس ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

618387
ایران میں ایمبولینس ہیلی کاپٹر کا حادثہ ،5 افراد ہلاک

ایران میں زخمیوں کو لے جانے والے ایک ایمبولینس ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 بہ شہر کے گورنر سید خالد سجادی نے ایرانی ٹیلیویژن سے خطاب کرتے ہوئے ک کہا  کہ ایران پٹرولیم کمپنی کا ایمبولینس ہیلی کاپٹر زخمیوں کی منتقلی کے لیے امیر کبیر پٹرول پلیٹ فارم گیا تھا ۔واپسی پر نا معلوم وجوہات کی بنا پر بحیرہ خزر میں گر  گیا ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اس حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں