بغداد: مختلف علاقوں میں بم حملوں سے 8 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے  5 مختلف علاقوں  میں بم حملوں کے دوران  8 افراد ہلاک ہو گئے

598633
بغداد: مختلف علاقوں میں  بم حملوں سے 8 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے  5 مختلف علاقوں  میں بم حملوں کے دوران  8 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ان حملوں کی ذمہ داری  تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے  البتہ شبہ ہے کہ  یہ کاروائی داعش کی ہو سکتی ہے جو کہ ہر گزرے دن  خود کش  بم حملے کرتی رہتی ہے ۔

 عراقی حکام  نے متنبہ کیا ہے کہ     موصل  کو داعش سے پاک کرنے کے لیے  جاری  آپریشن کے جواب میں ان حملوں میں تیزی آ سکتی ہے۔

  عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل   کو داعش سے آزاد کروانے کےلیے   عراقی فوج   کے ہمراہ پشمرگہ ملیشیا اور ترک فوج   کے زیر تربیت NENOVA مجاہدین نے  17 اکتوبر  کا آپریشن کا آغاز کیا تھا۔



متعللقہ خبریں