حلب میں روسی طیارے کی بمباری سے چار افراد ہلاک

روسی جنگی طیاروں  میں سے ایک جنگی طیارے نے علاقے کی آبادی کو اپنا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں ایک خاتون دو بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے  ہیں۔ روسی جنگی طیارے نے علاقے میں تین بار  بمباری  کی ہے

596889
حلب میں روسی طیارے کی بمباری  سے چار افراد ہلاک

شام   کے شمالی شہر  حلب  کے مغرب میں  عروم القبریٰ  کے علاقے میں  ہونے والے فضائی حملے  کے نتیجے میں  چار افراد ہلاک  اور   کئی ایک زخمی ہوگئے ہیں۔

روسی جنگی طیاروں  میں سے ایک جنگی طیارے نے    علاقے کی آبادی کو اپنا نشانہ بنایا۔

اس حملے کے نتیجے میں ایک خاتون دو بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے  ہیں۔

روسی جنگی طیارے نے علاقے میں تین بار  بمباری  کی ہے۔

علاقے میں  بمباری کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے  کو ہٹایا جا رہا ہے۔  



متعللقہ خبریں