عراق میں بمباری سے 12 افراد ہلاک

عراق کے شمال میں صلاح الدین میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں ہونے والی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں کئی ایک افراد کی حالت نازک ہے

554710
عراق میں  بمباری سے  12 افراد ہلاک

عراق کے شمال میں صلاح الدین میں  پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں ہونے والی  بمباری کے نتیجے  میں  12 افراد ہلاک  اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔

عراقی پولیس  کے مطابق  زخمی ہونے والوں میں  کئی ایک افراد کی حالت نازک ہے ۔

شرقات کے علاقے میں آباد سویلین  جو اپنی زندگیاں بچانے کے لیے مختلف علاقوں کا رخ اختیار کررہے ہیں  باجیہ کے علاقے میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

عراقی فوج نے  دو ماہ قبل   موصل کے جنوب  میں  شرقات اور  دیگر علاقوں سے داعش کے دہشت گردوں کو پست قدمی پر مجبور کرنے کے لیے  فوجی آپریشن شروع کیا تھا۔



متعللقہ خبریں