شامی فوج کے آبادی پر حملے،5 ہلاک بارہ زخمی

شامی فوج   کے جنگی طیاروں نے مخالفین کے زیر کنٹرول عدلیب  نامی شہر  کے رہائشی علاقوں پر  بمباری  کی جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے

548020
شامی فوج کے آبادی پر حملے،5 ہلاک بارہ زخمی

شامی فوج   کے جنگی طیاروں نے مخالفین کے زیر کنٹرول عدلیب  نامی شہر  کے رہائشی علاقوں پر  بمباری  کی جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔

 اس  حملے کے نتیجے میں  ایک عمارت مکمل طور پر  تباہ ہو گئی  اور امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی  تلاش جاری رکھےہوئے ہے  جبکہ زخمیوں کو   اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں