یمن میں سیلاب کے باعث 6 افراد ہلاک

سیلاب کی وجہ سے    دو مکانات مکمل طور پر  مسمار ہوگئے ہیں  جبکہ  8  مکانات اور 6  کاروباری اداروں  کو مالی طور پر نقصان پہنچا ہے

542554
یمن میں  سیلاب کے باعث  6 افراد ہلاک

یمن میں  شدید بارشوں  کی وجہ سے آنے والے سیلاب  کے باعث  ابتدائی اندازے کے مطابق  6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سیلاب کی وجہ سے    دو مکانات مکمل طور پر  مسمار ہوگئے ہیں  جبکہ  8  مکانات اور 6  کاروباری اداروں  کو مالی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

علاقے میں کئی ایک کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے   کئی ایک علاقوں میں بجلی منقطع ہے۔ 



متعللقہ خبریں