مقدس ماہ کےد وران عراق میں خون کی ہولی کھیلی گئی

بغداد کے مصروف ترین علاقوں پر دہرے حملے میں 131 افراد ہلاک جبکہ 200زخمی ہو گئے

523288
مقدس ماہ  کےد وران عراق میں خون کی ہولی کھیلی گئی

عراقی دارالحکومت     میں ایک بار پھر   خونی  درندوں نے اپنا گھناونا چہرہ  دکھایا ہے۔

بغداد کے  مصروف ترین  علاقوں   پر  دہرے حملے میں  131 افراد  ہلاک  جبکہ     200زخمی ہو  گئے  ۔

ان حملوں کی ذمہ داری داعش نے مول لی ہے۔

پہلا حملہ      ایک کار بم      کے ذریعے    قارادہ       محلے     میں  کیا گیا، جس  سے  120 سے زائد افراد ہلاک   اور 160 زائد زخمی ہو گئے۔

اس سے  تھوڑی ہی دیر بعد    مشرقی بغداد میں ایک دستی بم   کا دھماکہ ہوا، اس دورا ن 10 سے زائد افرادہلاک    جبکہ 40 زخمی  ہو گئے۔

عراقی وزیر اعظم  حیدر  العبادی نے  جائے وقوعہ کا جائزہ لیا ہے۔

خیال رہے کہ  یہ  حملے  عراقی فوج کی جانب سے   فلوجہ کو  مکمل  طور پر داعش کے قبضے سے نجات دلانے کے اعلان  کے ایک ہفتے بعد   وقوع پذیر ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں