اتحادی قوتوں کی شام کے علاقے مونبیچ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمبار ی

متحدہ امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے شام کے علاقے مونبیچ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمبار ی کی ہے ۔

514388
اتحادی قوتوں کی شام کے علاقے مونبیچ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمبار ی

 

 متحدہ امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے شام کے علاقے مونبیچ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمبار ی کی ہے ۔

امریکن مرکزی قوتوں کی کمان کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  اتحادی قوتوں نے جنگی اور ڈرون طیاروں کیساتھ داعش کے ٹھکانوں پر 16 بار بمباری کی ہے ۔اتحاری قوتوں نے داعش کے زیر قبضہ مونبیچ کے علاقے کو واپس لینے کے لیے یکم جون سے جاری کاروائیوں کے دائرہ کار میں تنظیم کے  متعدد ٹھکانوں  اور  گاڑیوں  کو تباہ کیا ہے ۔ جنگی طیاروں نے شام کے علاقے میرا، راکا،ابو کمال ، عین عیسیٰ اور دیروزور   پر بھی حملے کیے ہیں ۔



متعللقہ خبریں