اسرائیل: مسلح افراد کی بازارمیں اندھا دھند فائرنگ ،چار افراد ہلاک

اسرائیل میں  حسیدی  یہودی فرقے کے بھیس میں بعض  حملہ آوروں نے  ایک بازار  میں فائرنگ کر دی  جس میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی  ہو گئے

507011
اسرائیل: مسلح افراد کی بازارمیں اندھا دھند فائرنگ ،چار افراد ہلاک
tel aviv, saldırı.jpg

اسرائیل میں  حسیدی  یہودی فرقے کے بھیس میں بعض  حملہ آوروں نے  ایک بازار  میں فائرنگ کر دی  جس میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی  ہو گئے۔

 یہ واقعہ دارالحکومت تل ابیب میں محکمہ دفاع اور فوجی علاقے کے قریب  پیش آیا  جہاں حسیدی فرقے  کے بھیس میں دو مسلح  حملہ آوروں  نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔

 اس حملے کے مرتکب دو   بیس سالہ  فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں