شامی فوج کے حلب پر حملے مسلسل جاری

حلب میں شامی فوج اور مخاالف گروہوں کے ایک دوسرے کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے گئے ہیں

498615
شامی  فوج کے حلب پر حملے مسلسل جاری

شامی  فوج  کے جنگی طیاروں کی    حلب   میں  مخالفین کے زیر کنٹرول   علاقوں  پر بمباری سے   8 افراد ہلاک جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔

جائے وقوعہ  کو  بھاری  مالی نقصان بھی  پہنچا ہے۔

دوسری جانب  مخالف گروہ  فلق الا  شام  کے فوجی دستوں نے     ملک کے اندرونی علاقوں میں   واقع حامہ   فوجی اڈے  پر   گریڈ  میزائل     سے حملہ کیا ہے۔

اس میزائل سے  شہریوں پر بمباری کرنے والے  طیاروں      کے بھی موجود ہونے والے فوجی اڈے         کے  ایک   حصے کو تباہ کر دیا گیا ہے تو      فوجیوں کے  وائر لیس   پیغامات  سے  حاصل کردہ معلومات  کے مطابق    اس حملے میں   ہلاکتیں  ہوئی ہیں۔

اس تنظیم نے       حلب اور حامہ میں  اسد انتظامیہ کے   دوسرے فوجی مراکز  اور تنصیبات پر  بھی میزائل داغے ہیں۔

 

 


ٹیگز: #حلب , #شام

متعللقہ خبریں