عراق میں دو بم دھماکوں میں درجنوں ہلاکتیں

یہ حملے بغداد کے دو مختلف محلوں میں کیے گئے جہاں پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد زخمی بھی ہوئی

492582
عراق میں دو بم دھماکوں میں درجنوں ہلاکتیں

عراقی دارالحکومت    بغداد   میں    دو مختلف دھماکوں میں 38 افراد  ہلاک  اور 70 سےز ائد    زخمی ہو گئے ہیں۔

شاب   محلے  کے ایک    بازار میں    کیے گئے خود کش حملے   کے بعد    راشد محلے میں   بھی ایک  کار بم  دھماکہ کیا گیا ۔

ان دونوں حملوں کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول  نہیں  کی۔

تا ہم   دہشت گرد تنظیم   داعش نے گزشتہ ہفتے    بغداد اور اس کے قرب و جوار  میں     دھماکہ کیا تھا  جس میں  ایک سو افراد لقمہ اجل بن گئے  تھے۔

 



متعللقہ خبریں