یمن میں گورنر اور ڈی ایس پر کار بم حملہ

ڈی ایس پی     شیلال  شائیا   ان کے  چار  گارڈز کے ہلاک ہونے اور  بعض افراد کے زخمی ہونے والے اس حملے میں    ڈی ایس پی  بال بال بچ گئے

482320
یمن  میں  گورنر اور ڈی ایس پر کار بم حملہ

یمن کے  جنوبی شہر    عدن میں      گورنر اور    ڈی ایس پی کے  قافلے  کو ہدف بنانے  والے  خود کش حملے میں  4 افراد ہلاک ہو گئے۔

نا معلوم   افراد   نے    عدن کے  الا منصورہ علاقے کے کالٹیکس  چوک   سے     گورنر اور ڈی ایس پی کی گاڑی کے گزر کے وقت   ایک کار بم  حملہ کیا۔

ڈی ایس پی     شیلال  شائیا   ان کے  چار  گارڈز کے ہلاک ہونے اور  بعض افراد کے زخمی ہونے والے اس حملے میں    ڈی ایس پی  بال بال بچ گئے۔

اس دھماکے سے چند منٹ پیشتر اسی مقام سے گزرنے والے گورنر     بھی محفوظ رہے ہیں۔

 دوسری جانب اقوام متحدہ کی نگرانی  میں 21 اپریل کو      کویت    میں یمنی حکومت اور حوثیوں  کے درمیان   امن مذاکرات        غیر نتیجہ خیز ثابت ہوئے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق حوثیوں کے فائر بندی  پر کار بند نہ رہنے اور طائز سمیت  ملک کے   مختلف علاقوں   میں    حملوں کا سد باب نہ کیے جانے  کے" جواز میں التوا  کا   شکار ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں