68 عراقی ترکمین علاج معالجے کی غرض سے انقرہ ہسپتال میں زیر علاج

عراق کے شہر کرکیوک کے گاؤں تیزے ہر ماتو میں داعش کیطرف سے مسٹرڈ گیس کے حملوں سے متاثر ہونے والے 68 عراقی ترکمینوں کو علاج معالجے کی غرض سے انقرہ ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

473585

کل رات عربیل سے انقرہ لائے جانے والے 68 مریضوں میں 21 بچے بھی شامل ہیں ۔ کیمیاوی گیس سے متاثرہ افراد کو سانس لینے میں دقت پیش آ رہی ہے ، سینے میں تکلیف ہے اور جلد کی امراض لاحق ہیں ۔ اس پہلے علاج معالجے کی غرض سے انقرہ لائے جانے والے 15افراد کو صحتیاب ہونے کے بعد واپس عراق بھیج دیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں