حلب کا ایک قصبہ داعش کے چنگل سے آزاد کروا لیا گیا

شمالی شامی شہر حلب کے قصبے چوبان بے کو داعش سے آزاد کروانے والے مخالفین نے علاقے کو محفوظ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے

467543
حلب کا ایک قصبہ داعش کے چنگل سے آزاد کروا لیا گیا

شمالی شامی شہر حلب کے قصبے چوبان بے کو داعش سے آزاد کروانے والے مخالفین نے علاقے کو محفوظ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ تقریباً 200 جنگجووں نے قصبے کا چاروں طرف سے محاصرہ کرتے ہوئے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

اس دوران ہونے والی جھڑپ میں داعش کے 100 سے زائد شر پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا مگر بعض دہشت گردباب اور ممبج نامی قصبوں کی طرف بھاگ گئے۔

ترکی بھی شام کے ساتھ ملحقہ 98 کلومیٹر لمبی سرحدی پٹی کے قریب موجود عوام کی جان و مال کی حفاظت کےلیے خصوصی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں