حلب میں سرکاری افواج کا ایک جنگی طیارہ تباہ، شامی مخالفین

شامی مخالفین نے حلب میں سرکاری افواج کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔

465138
حلب میں سرکاری افواج کا ایک جنگی طیارہ  تباہ، شامی مخالفین

شامی مخالفین نے حلب میں سرکاری افواج کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کیمطابق سو 22 قسم کے ایک جنگی طیارے کو حلب کے جنوبی علاقے میں مخا لفین کے زیر کنٹرول علاقے ایس پر بمباری کے دوران مارگرایا گیا ہے ۔یہ طیارہ ایس کے علاقے میں گرا ہے اور مخالفین نے پائلٹ کو صحیح سلامت گرفتار کر لیا ہے ۔



متعللقہ خبریں