یمن میں طرفین فائر بندی پر راضی ہو گئے ہیں:شیخ احمد

اقوام متحدہ کے یمن کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولید شیخ احمد نے بتایا ہے کہ تمام یمنی طرفین کے درمیان فائر بندی کے موضوع پر مفاہمت طے ہو گئی ہے۔

457317
یمن میں طرفین فائر بندی پر راضی  ہو گئے ہیں:شیخ احمد

اقوام متحدہ کے یمن کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولید شیخ احمد نے بتایا ہے کہ تمام یمنی طرفین کے درمیان فائر بندی کے موضوع پر مفاہمت طے ہو گئی ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اس معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز دس اپریل سے ہو گا جس کے بعد طررفین کے درمیان امن مذاکرات کویت میں 18 اپریل کو شروع ہونگے۔

یاد رہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی اتحادی افواج نے گزشتہ سال مارچ سے فضائی حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں اب تک 6 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں