ایرانی وزیر خارجہ دورہ ترکی پر

ایرانی وزیر کی ترک سیکرٹری خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات سر انجام پائی ہے

454084
ایرانی وزیر خارجہ  دورہ ترکی پر

ایرانی وزیر خارجہ انقرہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

ظریف نے استنبول میں چراغاں پیلس میں ترک ہم منصب میولود چاوش اولو سے ملاقات کی۔

مہمان وزیر کو بعد از دوپہر صدر رجب طیب ایردوان شرف ملاقات بخشیں گے۔

جبکہ ان کی آخری ملاقات دولما باھچے پیلس میں وزیر اعظم احمد داود اولو سے سر انجام پائے گی۔

ان ملاقاتوں کا مرکزی ایجنڈہ شام ہے۔

یاد رہے وزیر اعظم داود اولو نے جنیوا کے شام امن مذاکرات سے قبل ایران کا دورہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں