بغداد میں ایک مسجد پر بم حملہ، 15 افراد ہلاک 50 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں شعیوں کی ایک مسجد پر بم حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں ۔

439659
بغداد میں ایک مسجد پر بم حملہ، 15 افراد ہلاک  50 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں شعیوں کی ایک مسجد پر بم حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں ۔

داعش کے دو خود کش حملہ آوروں نے جیکٹوں کے اندر بم چھپا رکھے تھے ایک حمہ آورع نےشعیہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد بم پھاڑ دیا جبکہ دوسرے حملہ آور نے سلامتی قوتوں کے جائے وقوع پر پہنچنے کے بعد بم پھاڑا۔ شعیوں کی اکثریت کے علاقے میں ہونے والے ان حملوں میں چار پولیس اہلکار بھی ہلاک ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں