سعودی عرب میں شعیوں کی مسجد پر حملہ،4 نمازی ہلاک

سعودی عرب میں شعیوں کی مسجد پر حملہ،4 نمازی ہلاک

425659
سعودی عرب میں شعیوں کی  مسجد پر حملہ،4 نمازی ہلاک

سعودی عرب میں شعیوں کی ایک مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملےکے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں ۔

عصا کے علاقے میں امام رضا مسجد میں جب نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی تو دو حملہ آوروں نے مسجد میں جانے کی کوشش کی ۔جب حفاظتی قوتوں نے ان کی تلاشی لینے کی کوشش کی تو ایک حملہ آور نے اپنے اوپر باندھے ہوئے بم کو پھاڑ دیا جبکہ دوسرے حملہ آور نے پولیس کیساتھ جھڑپ کی ۔اس حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی تنظیم نے مول نہیں لی ہے ۔

گزشتہ سال ماہ جون میں کویت میں ایک شعیہ مسجد پر نماز جمعہ کے دوران ہونے والےخود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے سنھبال لی تھی ۔



متعللقہ خبریں