ایران، عراق اور شام پر فضائی حملے کر سکتا ہے

عراق اور شام میں ہماری موجودگی زمینی اور فضائی دونوں شکل میں ہو سکتی ہے۔ احمد رضا پوردستان

404420
ایران، عراق اور شام پر فضائی حملے کر سکتا ہے

ایران کی برّی فوج کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایران، عراق اور شام پر فضائی حملے کر سکتا ہے۔۔۔
پوردستان نے کہا ہے کہ ایران، عراق اور شام میں مشیر کے طور پر فرائض ادا کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہاں ہماری موجودگی زمینی اور فضائی دونوں شکل میں ہو سکتی ہے۔
پوردستان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان S-300 میزائل کے بعد T-90 ماڈل ٹینکوں کی خرید کا موضوع ایجنڈے پر ہے اور اس موضوع پر دونوں ملکوں کے ماہرین کے وفود دو طرفہ مذاکرات کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں