نامحرم کو چاٹنا نہیں چومنا منع ہے: دبئی عدالت

دبئی کی ایک عدالت نے دلچسپ فیصلہ سنا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خاتون کا نامحرم کو چومنا منع ہے مگر اس کے چہرے پر لگی کوئی چیز چاٹنا منع نہیں ہے

400165
نامحرم کو چاٹنا نہیں چومنا منع ہے: دبئی عدالت

دبئی کی ایک عدالت نے دلچسپ فیصلہ سنا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خاتون کا نامحرم کو چومنا منع ہے مگر اس کے چہرے پر لگی کوئی چیز چاٹنا منع نہیں ہے۔ ایک اطالوی خاتون کو دبئی پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تھا۔ اس خاتون پر الزام تھا کہ اس نے ہوٹل میں اپنے ساتھ آنے والی خاتون کے چہرے کا بوسہ لیا تھا، لیکن خاتون نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ میں نے اپنی دوست کا بوسہ نہیں لیا تھا بلکہ اس کے چہرے پر انڈے کی زردی سے بننے والی چٹنی لگ گئی تھی،میں وہ چاٹ رہی تھی۔ عدالت نے خاتون کا موقف درست مانتے ہوئے فیصلہ سنا دیا کہ کسی کے چہرے پر لگی کوئی کھانے کی چیز چاٹنا خلاف قانون نہیں ہے اور اس خاتون کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں