عراق: مقامی لیڈرالجبوری قاتلانہ حملے میں ہلاک ،اہلیہ شدید زخمی

عراقی شہر کرکوک کی مقامی اسمبلی کے عرب گروپ کے صدر محمد خلیل ال جبوری قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے

397448
 عراق: مقامی لیڈرالجبوری قاتلانہ حملے میں ہلاک ،اہلیہ شدید زخمی

عراقی شہر کرکوک کی مقامی اسمبلی کے عرب گروپ کے صدر محمد خلیل ال جبوری قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔
حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جبوری کی گاڑی پر گزشتہ روز بعض نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں۔
بتایا گیاہے کہ ان کی اہلیہ کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں