یمن میں تشدد میں اضافہ

یمن کے شہر تائز صدر عبدالربو منصور ہادی کے حامیوں اور حوثیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 46 افراد ہلاک ہو گئے

396227
یمن میں تشدد میں اضافہ

یمن میں تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔
یمن کے شہر تائز صدر عبدالربو منصور ہادی کے حامیوں اور حوثیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جھڑپوں میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور حوثیوں کی 5 گاڑیاں اور ایک مارٹر گن ناکارہ ہو گئی ہے۔
یمن میں ماہِ مارچ سے لے کر اب تک خانہ جنگی کے دوران زیادہ تر شہریوں پر مشتمل 5 ہزار 700 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
شہریوں کی ہلاکتوں میں ہر تین میں سے ایک شخص فضائی حملوں میں ہلاک ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں