عراق: داعش کے خلاف حملے،درجنوں شر پسند ہلاک

عراق کے صوبے الانبار سے ملحقہ رمادی کے علاقے میں اتحادی قوتوں کے فضائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 25 شر پسند ہلاک ہو گئے

415602
عراق: داعش کے خلاف حملے،درجنوں شر پسند ہلاک

عراق کے صوبے الانبار سے ملحقہ رمادی کے علاقے میں اتحادی قوتوں کے فضائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 25 شر پسند ہلاک ہو گئے۔
موصل سے متصل سنجار میں بھی فضائی حملوں میں دہشت گرد تنظِم کے اسلحے کے 13 گوداموں کو تباہ کر دیا گیا ۔
اتحادی قوتوں نے پشمرگوں کی مدد سے سنجار کو داعش کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
اس آپریشن کے تحت داعش کے بعض اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ۔
واضح رہے کہ سنجار کا علاقہ فی الوقت داعش کے قبضے میں ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں