شامی  مہاجرین کا نیا ریلا ترکی کی سرحد پر

شامی مہاجرین کی ترکی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

395428
شامی  مہاجرین کا نیا ریلا ترکی کی سرحد پر


شامی مہاجرین کی ترکی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔
روسی جنگی طیاروں اور اعتدال پسند مخالفین کیطرف سے حلب کے جوار میں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں پر شدید بمباری اور اسد قوتوں کی کاروائیوں سے 70 ہزار افراد شہر کو ترک رہے ہیں جن میں سے 50 ہزار ترکی کی سرحد کی جانب گامزن ہیں۔آفات اور ہنگامی حالات کے ادارے کے حکام نے کہا ہے کہ حلب اور جوار کے علاقوں سے بھاری تعداد میں ہجرت کا خطرہ لاحق ہے ۔صورتحال سے نبٹنے کے لیے حطائی اور کلیس کے علاقوں میں ضروری تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں ۔
یاد رہے کہ شامی فوج نے روس ،ایران اور حزب اللہ کی مدد سے 16 اکتوبر کو حلب میں وسیع پیمانے پر فوجی کاروائی شروع کی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں