عراق میں تین مختلف حملوں میں 57 افراد ہلاک

واضح رہے کہ یہ حملے سیکورٹی کے اسباب کی بنا پر شہریوں کا داخلہ ممنوع ہونے والے گرین زون کو ایک تقریب کے ساتھ عوام الناس کے لیے کھولے جانے کے دن پیش آئے ہیں

350231
عراق  میں تین مختلف حملوں میں 57 افراد  ہلاک

دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بار پھر عراق میں اپنے ہاتھ خون سے رنگے ہیں۔
تین مختلف مقامات پر کار بم دھماکوں میں 57 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
بغداد کے شمال میں واقع خالص نامی ایک قصبے کے بازار پر کیے گئے حملے میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔
دارالحکومت میں اہل تشیع کے محلے پر حملے میں 12 افراد کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے پڑے۔
جبکہ تیسرا حملہ داعش کے اسوقت بہت کم اثرات قائم کیے جا سکنے والے بصرہ شہر میں کیا گیا ، کہ جس دوران 10 افراد ہلاک ہوئے۔
واضح رہے کہ یہ حملے سیکورٹی کے اسباب کی بنا پر شہریوں کا داخلہ ممنوع ہونے والے گرین زون کو ایک تقریب کے ساتھ عوام الناس کے لیے کھولے جانے کے دن پیش آئے ہیں۔


.

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں