افریقی ممالک کی لیبیا سے مصالحتی حکومت قائم کرنے کی اپیل

الجزائر ،نائیجر اور چڈنے لیبیا سے اتحاد و یکجہتی اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے اور ملک کو درپیش مسائل کیخلاف جدوجہد کے لیے مصالحتی حکومت قائم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

375595

الجزائر کی عرب لیگ نے غرب اور افریقی امور کے ذمہ دار وزیر مملکت عبدالقادر مساہل ،چڈ کے وزیر خارجہ اور رابطہ وزیر موسیٰ فاکی اور نائیجر کے وزیر خارجہ بولا ما کیطرف سے مشترکہ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلان کو جگہ دی ہے ۔ ان وزراء نے علاقے سے ہجرت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور جھڑپوں کو ختم کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انھوں نے افریقی ممالک میں دہشت گرد کاروائیاں کرنے والی تنظیم بو کوحرام کیخلاف جدوجہد کرنے والے ممالک کو بھر پور حمایت فراہم کرنے کی اپیل کی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں