شام میں دھماکہ

شام میں بم سے مسلح گاڑی سے کئے گئے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے

373451
شام میں دھماکہ

شام میں دھماکہ۔۔۔
شام میں بم سے مسلح گاڑی سے کئے گئے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکہ اسد انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقے لازکئیہ میں ہوا۔
شہر کے مرکز میں بم سے مسلح گاڑی کے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں سے کثیر تعداد افراد کی حالت نازک بتائی جا ئی رہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں