سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک

سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

370766
سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک


سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
سعودی عرب کے حکام نے بتایا ہے کہ اس ماہ مرس وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 71 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 19 کی حالت نازک ہے ۔ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ کے ممالک میں موجود یہ وائرس پھپھڑوں اور جگر کو ناکارہ بنا دیتا ہے ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ وائرس اونٹوں سے انسانوں تک پہنچا ہے ۔ حالیہ تین برسوں میں 1000 افراد اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 400 ہلاک ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں