لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک کشتی غرقاب ،300 غیر قانونی تارکین وط

لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے غرقاب ہو جانے سے متعدد غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں ۔

341090
لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک کشتی غرقاب ،300 غیر قانونی تارکین وط


لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے غرقاب ہو جانے سے متعدد غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں ۔
اس کشتی میں شام ،بنگلہ دیش اور افریقی ممالک کے 500باشندے سوار تھے ۔ لیبیا کی ساحلی محافظ قوتوں نے 200 افراد کو بچا لیا ہے۔ اقوام متحدہ کیطرف سے اعلان کردہ اعدادوشمار کیمطابق بحیرہ روم میں امسال یورپ ہجرت کرنے کے خواہشمند 2400 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں