شام اور عراق میں 20 تازہ حملے

امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی کولیشن ، دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جد و جہد کو جاری رکھے ہوئے ہے

340905
شام اور عراق میں 20 تازہ حملے

امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی کولیشن ، دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جد و جہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
کولیشن فورسز نے اس سلسلے میں شام اور عراق میں 20 تازہ حملے کئے ہیں۔
آپریشن ڈی لبریٹ فورس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق میں 18 فضائی حملے کئے گئے ہیں جبکہ شام میں آئن عیسیٰ اور کوبانی کے جوار میں 2 حملے کئے گئے ہیں۔
بیان کے مطابق حملوں میں دہشتگ رد تنظیم کے ٹیکٹکل یونٹ اور گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں