حماس نے اسرائیلی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

فلسطین میں حماس کی عسکری شاخ عزالدین ال قسام نے اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

325091
حماس نے اسرائیلی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

فلسطین میں حماس کی عسکری شاخ عزالدین ال قسام نے اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا ۔
شاخ کے بیان کے مطابق ، اس نے یہ اسرائیلی طیارہ 22 جولائی کو برقی تکنیک کے ذریعے قبضے میں کیا ہے ۔
تکنیکی ٹیم نے اس ڈرون طیارے کا قریبی مشاہدہ کرتےہوئے اس میں ردو بدل کیا اور اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرلیا ہے۔
عسکری شاخ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کامیابی فلسطینی عوام کےلیے ہمارا تحفہ ہے اور دشمن یہ جان لے کہ ہماری نظریں اس کی حرکتوں کا تعاقب کر رہی ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں