یونیسکو نےعراق کے شہرحاطرہ کوعالمی میراث کی فہرست میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے عراق کے شہر " حاطرہ" کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہر میں مسلح گروپوں کے حملوں کی وجہ سے اس شہر کو عالمی میراث کے خطرناک شاہکاروں میں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے

330658
یونیسکو نےعراق کے شہرحاطرہ کوعالمی میراث کی فہرست میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے عراق کے شہر " حاطرہ" کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہر میں مسلح گروپوں کے حملوں کی وجہ سے اس شہر کو عالمی میراث کے خطرناک شاہکاروں میں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔
دریں اثنا یونیسکو نے آٹھ جولائی کو اختتام پذیر ہونے والی 39 ویں عالمی میراث کمیٹی میں ترکی کے شہر ایفیس، دیار باقر کی فصیلوں اور حوصیل باغیچوں کے عالمی ثقافتی میراث کی فہرست میں شام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ بھی کرے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں