مصر میں فوجی انقلاب کے بعد عوام پر دباؤ بڑھ گیا

معافی کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ مصر میں فوجی انقلاب کے بعد عوام پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے ۔

325394
 مصر میں فوجی انقلاب کے بعد عوام پر دباؤ بڑھ گیا

معافی کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ مصر میں فوجی انقلاب کے بعد عوام پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے ۔
انسانی حقوق کے نگران ہاؤس جس کا مرکزی دفتر لندن میں ہے کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مصر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی جگہ گرفتاریوں نے لے لی ہے ۔ مصر میں 14 ایکٹیوسٹوں سمیت بے شمار نوجوان جیل میں بند ہیں اور انقلاب کے ذریعے بر سر اقتدار آنے والے عبدالفتح السیسی اور ان کے ساتھیوں نے عوام پر مظالم کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔گزشتہ دو برسوں میں مصر میں انسانی حقوق کی سخت پامالیاں ہوئی ہیں اورانقلابی ٹیم نے مستقبل میں اپنے لیے خطرہ تشکیل دینے والے عناصر پر سخت دباؤ ڈالا ہے ۔ انقلاب کیخلاف مظاہرہ کرنے والے 41 ہزار افراد مختلف جیلوں میں بند ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں