داعش کی ممکنہ کارستانی:یمن میں بم سے بھری گاڑی اڑا دی گئی،درجن

یمن کے دارالحکومت صنعا میں بم سے بھری گاڑی کے پھٹنے سے 28 افراد ہلاک ہو گئے

325379
 داعش کی ممکنہ کارستانی:یمن میں بم  سے بھری گاڑی اڑا دی گئی،درجن

یمن کے دارالحکومت صنعا میں بم سے بھری گاڑی کے پھٹنے سے 28 افراد ہلاک ہو گئے ۔
اس حملے میں صنعا میں حوثی لیڈر وں کی رہائش گاہ کے باہر ایک تعزیتی تقریب کو نشانہ بنایا گیا ۔
دھماکہ کی شدت سے اطراف کا علاقہ میدان جنگ میں بدل گیا ۔
بتایا گیا ہےکہ ہلاک شدگان میں 8 خواتین بھی شامل ہیں۔
امکان ہے کہ یہ حملہ داعش تنظیم نے کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں