مصر نے رفاح کی سرحد پھر بند کر دی

مصری انتظامیہ نے رفاح کی سرحدی چوکی دوبارہ سے بند کر دی ہے جسے دوبارہ کھولنے کی امید برقرار ہے

310982
مصر نے رفاح کی سرحد پھر بند کر دی

مصری انتظامیہ نے رفاح کی سرحدی چوکی دوبارہ سے بند کر دی ہے۔
امید ظاہر کی گئی ہے کہ مصری حکومت اس چوکی کو جلد ہی کھول دے گی ۔
یاد رہے کہ تیرہ جون کو مصری حکومت نے رفاح کی سرحدی چوکی کو آمدو رفت کےلیے کھول دیا تھا۔
سن 2006 سے اسرائیلی زیر محاصرہ غزہ کی سات سرحدی چوکیاں ہیں جن میں سے 6 اسرائیلی کنٹرول میں ہیں ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں