نائیجریا میں دو خود کش حملے، دس افراد ہلاک

نائیجریا میں دو خود کش حملوں میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

397951
نائیجریا میں دو خود کش حملے، دس افراد ہلاک

نائیجریا میں دو خود کش حملوں میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
پوٹسکم شہر میں ایک شخص کو چور ہونے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ۔اس نے اپنے اوپر باندھے ہوئے بم کو پھاڑ دیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔ چند منٹ کے بعد ایک دوسرا دھماکہ ہوا ۔ اس دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔
نائیجریا میں حالیہ چند ہفتوں میں ہونے والے 17 دھماکوں میں 162 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں