عراق: پشمرگوں اور شیعہ ملیشیا کے درمیان جھڑپ ،پانچ افراد ہلاک

شمالی عراقی انتظامیہ کی پشمرگہ فوج اور عراق کی مرکزی حکومت کی حامی شیعہ ملیشیا کے درمیان دیالہ شہر میں جھڑپ ہوئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے

302743
عراق: پشمرگوں اور شیعہ ملیشیا کے درمیان جھڑپ ،پانچ افراد ہلاک

شمالی عراقی انتظامیہ کی پشمرگہ فوج اور عراق کی مرکزی حکومت کی حامی شیعہ ملیشیا کے درمیان دیالہ شہر میں جھڑپ ہوئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
جھڑپوں کا آغاز پشمرگوں کی طرف سے جلاولہ اور سعدیہ نامی شہروں کے درمیان خندقیں کھودنے کے بعد ہوا ۔
باور رہے کہ داعش کے موصل پر قبضے کے بعد وجود میں آنے والی شیعہ ملیشیا کو عراقی فوج کی حمایت حاصل ہے جو بعض اوقات سنی عوام کے خلاف ناروا سلوک کی وجہ سے بھی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں