اسرائیل بیمار قیدیوں کے علاج معالجہ کی اجازت نہیں دے رہا

اسرائیلی جیلوں مین 7 ہزار فلسطینیوں میں سے کم از کم 600 شدید علا؛ت کے شکار ہیں

302355
اسرائیل بیمار قیدیوں کے علاج معالجہ کی اجازت نہیں دے رہا

اسرائیلی جیلوں میں قید 7 ہزار فلسطینیوں میں سے 600 قیدی شدید بیمار ہونے کے باوجود اسرائیل ک ی اجازت نہ ہونے کی بنا پر علاج معالجہ سے محروم ہیں۔
فلسطینی شہری تنظیموں نے کئی ایک سرطان اور ذیا بیطس کے مریضوں کے علاج کے لیے اسرائیل پر دباو ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین تنظیم نجات سے منسلک اسیر امور کی اعلی کمیٹی کے صدر عیسی قراقی کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے عرب ملکوں سے کہیں زیادہ تعاون کی توقع رکھتے ہیں۔
اسرائیلی خفیہ سروس ، خفیہ معلومات کے حوالے سے فلسطینیوں کو " آفیشل امپرزن " کے زیر نام ایک تا 6 ماہ تک جیل میں بند کرنے کی مجاز ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں